Sports
سڈنی میراتھون ایڈیسو گوبینا نے جیت لی
سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی، مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 4 منٹ، 42 سیکنڈ میں طے کیا۔
مصنف فیضان لاکھانی55K بار پڑھا

سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی، مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 4 منٹ، 42 سیکنڈ میں طے کیا۔
خواتین میں کینیا کی پیریز کی پہلی پوزیشن، 2 گھنٹے، 18 منٹ، 31 سیکنڈز میں دوڑ مکمل کی۔
دنیا بھر سے آئے 30 سے زائد پاکستانی اور پاکستانی نژاد سمیت 40 ہزار سے زائد رنرز کی میراتھون میں شرکت۔
دانش الہٰی پاکستانی رنرز میں سب سے تیز رہے، فاصلہ 3 گھنٹے 29 منٹ 7 سیکنڈ میں طے کیا۔ ویمنز میں ڈاکٹر رابعہ نعیم 3 گھنٹے 52 منٹ 25 سیکنڈ کے ساتھ تیز ترین پاکستانی خاتون رہیں۔



