Sports
کوہ پیما میاں سید علی شاہ کی میت لانے کیلئے ہیلی کاپٹر روانہ
فلک سر پہاڑ پر کوہ پیما میاں سید علی شاہ کی میت لانے کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کردیا گیا۔
مصنف محبوب علی35K بار پڑھا

فلک سر پہاڑ پر کوہ پیما میاں سید علی شاہ کی میت لانے کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کردیا گیا۔
کوہ پیما سید علی شاہ 17 جولائی کو کوہ پیمائی کے دوران گلیشیئرز میں لاپتا ہوئے تھے۔
ڈی سی سہیل احمد کے مطابق ہیلی کاپٹر آئی جی ایف سی خیبر پختون خوا کی جانب سے بھجوایا گیا۔
میت کئی روز سے فلک سر کی دشوار گزار چوٹی پر موجود ہے۔
کوہِ پیما اسما مشتاق کی لاش تا حال نہ مل سکی، امدادی ٹیمیں ڈھونڈنے میں مصروف


