Sports
سوریا کمار نے ورلڈ کپ جیتنے کے باوجود ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر خاموشی توڑ دی
بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے فوراً بعد ٹیم سے ڈراپ کیے جانے اور کپتانی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada106K بار پڑھا

بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے فوراً بعد ٹیم سے ڈراپ کیے جانے اور کپتانی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی ہے۔
بھارت کے ٹی20 ورلڈ کپ فاتح کپتان سوریا کمار یادیو نے بالآخر اس اہم معاملے پر لب کشائی کر دی ہے جس میں انہیں رواں سال ورلڈ کپ جیتنے کے فوری بعد قومی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔
اجیت اگرکار کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے سوریا کمار کو نظر انداز کرتے ہوئے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے شریاس آئر کو نیا کپتان منتخب کیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے سوریا کمار یادیو کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی سے فارغ کردیا
آئی پی ایل کے بعد ورلڈ کپ کھیلنا بھارت کیلئے بدشگون 


