لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث صرف 24 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔
انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 7 وکٹ پر177 رنز بنالیے، محمد عباس نے 3، محمد علی اور خرم شہزاد نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
انگلینڈ نے پاکستان پر مجموعی طور پر357 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ سے پورے دن صرف 24 اوورز کا کھیل ہوا، ہیری بروک 34 اور ایمیلو گے 31 جیمی اسمتھ اور گس ایٹکنسن 7، 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔