Sports
مائیک ہیسن کو انگلینڈ طلب کر لیا گیا
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو انگلینڈ میں طلب کر لیا گیا۔
مصنف سہیل عمران99K بار پڑھا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو انگلینڈ میں طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن آج لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو لارڈز ٹیسٹ کے دوران طلب کیا گیا ہے۔
نیشنل چیمپئنز کپ: مائیک ہیسن کی کوچنگ اسٹاف کے ساتھ اہم میٹنگ


