متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹر آصف خان پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 15 ماہ کی پابندی لگا دی۔
آئی سی سی کے مطابق آصف خان پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے پابندی لگائی ہے۔
پاکستانی کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

پی سی بی کا کہنا ہے کہ حمزہ نذر پر تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی سرگرمیوں میں شرکت پر 2 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔