اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2026ء) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے عابدہ تنویر کو پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی ترجمان مقرر کردیا ہے۔ عابدہ تنویر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی سیکرٹری بھی ہیں۔