پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27-2026ء کے سیزن کے لیے ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، جس کے تحت 8 خواتین کرکٹرز کو 3 مختلف کیٹیگریز میں شامل کیا گیا ہے۔
صرف فاطمہ ثناء اور سعدیہ اقبال کو کیٹیگری اے میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ سال 20 خواتین کرکٹرز 5 کیٹیگریز میں شامل تھیں۔
پی سی بی کے مطابق منیبہ علی صدیقی، نشرح سندھو اور سدرہ امین کیٹیگری بی میں برقرار ہیں۔
خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025ء کا اعلان