Sports
میری پرفارمنس کے ساتھ پاکستان ٹیم کو بھی جیت ملی، اس سے زیادہ لطف آیا: محمد عباس
قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی جیت ملی ہے، اس سے زیادہ لطف آیا۔
مصنف سہیل عمران80K بار پڑھا

قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی جیت ملی ہے، اس سے زیادہ لطف آیا۔
انہوں نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں ثاقب خان اور رضا اللّٰہ کی عمدہ بولنگ کو بھی سراہا۔
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔
کاؤنٹی کرکٹ: فاسٹ بولر محمد عباس کی اننگز میں 6 وکٹیں 


