قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی جیت ملی ہے، اس سے زیادہ لطف آیا۔
انہوں نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں ثاقب خان اور رضا اللّٰہ کی عمدہ بولنگ کو بھی سراہا۔
کاؤنٹی کرکٹ: فاسٹ بولر محمد عباس کی اننگز میں 6 وکٹیں

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔