Sports
ارسلان فٹ بال کلب کے کوچ محمد فہیم بٹ کے والد انتقال کرگئے
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2026ء) ارسلان فٹ بال کلب واہ کینٹ، راولپنڈی کے کوچ محمد فہیم بٹ کے والد گزشتہ روز واہ کینٹ راولپنڈی میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی وفات پر پی او ایف واہ فٹ بال ٹیم
مصنف UrduPoint94K بار پڑھا

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2026ء) ارسلان فٹ بال کلب واہ کینٹ، راولپنڈی کے کوچ محمد فہیم بٹ کے والد گزشتہ روز واہ کینٹ راولپنڈی میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی وفات پر پی او ایف واہ فٹ بال ٹیم کے کوچ انٹرنیشنل ظفر علی، لالہ اکبر فٹ بال اکیڈمی کے ہیڈ کوچ جعفر علی اکبر اور پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا تنویر احمد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



