Sports
بی بی ایل: ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں
بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں۔
مصنف سہیل عمران53K بار پڑھا

بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حارث رؤف بی بی ایل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر سکتے ہیں، حارث رؤف نے 5 سیزن تک میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کی ہے۔
کراچی آسٹریلوی ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ بگ بیش ٹیم آف...
حارث رؤف بگ بیش کی بہترین ٹیم میں بھی شامل 


