Sports
انڈر 19 ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت کب ہو گا؟
مینز انڈر 19 ایشیاء کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
مصنف سہیل عمران131K بار پڑھا

مینز انڈر 19 ایشیاء کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
پچاس اوورز کا انڈر 19 ایشیاء کپ 5 نومبر سے عمان میں کھیلا جائے گا۔
انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنلز 12 نومبر اور فائنل 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم گروپ اے میں بھارت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور نیپال کے ساتھ شامل ہے۔
گروپ بی میں بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان اور ملائیشیا انڈر 19 ٹیمیں شامل ہیں۔



