دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
سری لنکن کرکٹ کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی لیکن وہ بطور کھلاڑی ٹیم کے لیے دستیاب رہیں گے۔
دھننجایا ڈی سلوا نے سلیکشن کمیٹی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ قیادت اب اگلی نسل کو منتقل ہونی چاہیے۔
دورۂ پاکستان سے قبل سری لنکا کے 2 اہم کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر