Sports
سری لنکا، انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعینات
وفاقی حکومت نے سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کردی۔
مصنف Aqib Ali102K بار پڑھا

وفاقی حکومت نے سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کردی۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد دورہ پاکستان پر آنے والی سری لنکا اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فوج اور رینجرز کی تعیناتی سیکیورٹی اور پروٹیکشن ڈیوٹی کے لیےکی گئی ہے۔



