Sports
ڈبلیو 15 ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ میں پاکستانی جوڑی کی کامیابی
ڈبلیو 15 ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ میں پاکستان کی اوشنا اور ماہین ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز کا ڈبلز میچ جیتنے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئیں۔
مصنف ارفع فیروز ذکی129K بار پڑھا

ڈبلیو 15 ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ میں پاکستان کی اوشنا اور ماہین ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز کا ڈبلز میچ جیتنے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئیں۔
اسلام آباد میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں اوشنا سہیل اور ماہین آفتاب قریشی ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔
پاکستانی پِئیر نے رومیسا ملک اور جنوبی افریقا کی نیسا فنیگن کو 6-0 اور 6-0 سے شکست دی۔



