Sports
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے استعفیٰ دیدیا
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے استعفیٰ دے دیا۔
مصنف Hassan Shabbar147K بار پڑھا

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے استعفیٰ دے دیا۔
ہرمن پریت کور نے سوشل میڈیا پر تمام فارمیٹس کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا ہے، اس کے بعد سمرتھی مندھانا کو ٹیم کی قیادت ملنے کا امکان ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گوہاٹی میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی ریویو میٹنگ کے بعد ہرمن پریت کور نے قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا۔
تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کر دیا


