Sports
ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین آگے
ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین سب سے آگے، 169 گولڈ، 89 سلور اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔
مصنف Bilawal Soomro45K بار پڑھا

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں چین سب سے آگے، 169 گولڈ، 89 سلور اور 83 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔
مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے۔
پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر برانز میڈل جیتا ہے۔
ایشین گیمز: پاکستان نے ہاکی ایونٹ میں برانز میڈل اپنے نام کر لیا


