ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے 1-3 کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
ناگویا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3 اکتوبر 2026ء ) ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد ک

ناگویا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3 اکتوبر 2026ء ) ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا۔ چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر تھا لیکن پھر پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو 3-5 کے اسکور سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو، سفیان خان، عبدالرحمن اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول کیا۔



