Sports
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: پاک بھارت کپتانوں نے آج بھی ہاتھ نہ ملایا
بھارت کی جانب سے شروع کی گئی کھیل کے میدانوں میں نفرت اور سیاست اب بھی برقرار ہے۔
مصنف Hassan Shabbar144K بار پڑھا

بھارت کی جانب سے شروع کی گئی کھیل کے میدانوں میں نفرت اور سیاست اب بھی برقرار ہے۔
آج ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے موقع پر ہوئے ٹاس کے وقت دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔
جاپان کے شہر نشین میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے کپتان شیریاس ائیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 212 رنز کا ہدف


