Sports
پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا بگ بیش لیگ کیلئے معاہدہ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا ویمنز بگ بیش لیگ کے لیے معاہدہ ہو گیا، پرتھ اسکارچرز نے انہیں اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔
مصنف سہیل عمران149K بار پڑھا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا ویمنز بگ بیش لیگ کے لیے معاہدہ ہو گیا، پرتھ اسکارچرز نے انہیں اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا۔
فاطمہ ثناء پہلی بار ویمنز بگ بیش لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
ندا ڈار کے بعد فاطمہ ثناء یہ لیگ کھیلنے والی دوسری پاکستانی ویمن کرکٹر بن جائیں گی۔



