Sports
انڈونیشیا میں فیفا آسیان کپ، پاکستان فٹبال ٹیم کا سفر اختتام پذیر
جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2026ء) پاکستان فٹبال ٹیم کا انڈونیشیا میں جاری فیفا آسیان کپ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستانی ٹیم کو آخری گروپ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ویتنام نے پاکست
مصنف UrduPoint71K بار پڑھا

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2026ء) پاکستان فٹبال ٹیم کا انڈونیشیا میں جاری فیفا آسیان کپ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستانی ٹیم کو آخری گروپ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ویتنام نے پاکستان کو 2-4سے شکست دے دی۔قومی ٹیم ایونٹ میں کوئی مقابلہ جیت نہیں سکتی، پاکستان نے ایونٹ میں مجموعی طور پر تین میچز کھیلے، دو میں شکست ہوئی جبکہ ایک میچ برابر رہا۔



