ایشین گیمز 2026ء کے کرکٹ ایونٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اکتوبر کو ہو گا۔
کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112رنز کا ہدف دیا تھا۔
اس میچ میں حسن نواز 27 اور عبدالصمد 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
ایشین گیمز دوسرا سیمی فائنل، بھارت نے سری لنکا کو 124 رنز سے ہرا دیا