Sports
رونالڈو نے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کیوں چھوڑا؟ وضاحت سامنے آ گئی
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ چھوڑنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد ان کے اور نئے ہیڈ کوچ جارج جیسس کے درمیان اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔
مصنف Fatima32K بار پڑھا

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ چھوڑنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد ان کے اور نئے ہیڈ کوچ جارج جیسس کے درمیان اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے اور نئے ہیڈ کوچ جارج جیسس کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ کوچ کی پریس کانفرنس اور پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر سے گفتگو کے بعد میں نے کیمپ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے کہ مناسب وقت پر پرتگالی عوام کو اپنے فیصلے کی وجوہات سے آگاہ کروں گا۔
کرسٹیانو رونالڈو کے بدلتے ہیئر اسٹائلز


