Sports
کرکٹ ورلڈکپ 2027 کیلئے ٹکٹ بیلٹ کا یکم اکتوبر سے آغاز، آئی سی سی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2027 ٹکٹ بیلٹ کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوگا۔
مصنف سہیل عمران136K بار پڑھا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2027 ٹکٹ بیلٹ کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوگا۔
اپنے بیان میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ ٹکٹ بیلٹ شائقینِ کرکٹ کو میچز کے ٹکٹس تک رسائی دے گا۔
کرکٹ کونسل کے مطابق ورلڈکپ 2027 کا ٹکٹ بیلٹ 21 نومبر تک کھلا رہے گا۔ ٹکٹ بیلٹ میں شائقینِ کرکٹ تمام میچز کےلیے درخواست دے سکتے ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان و بھارت کو 1 ہی گروپ میں رکھنے کا امکان


