Sports
ایشین گیمز اسکواش: پاکستان مینز ٹیم نے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان مینز ٹیم نے دونوں میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم نے پہلے فلپائن، پھر کویت کو شکست دی۔
مصنف Abdullah94K بار پڑھا

ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان مینز ٹیم نے دونوں میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم نے پہلے فلپائن، پھر کویت کو شکست دی۔
پاکستان ویمن ٹیم کو ہانگ کانگ چائنا نے شکست دی، دوسرے میچ میں پاکستان ویمن نے منگولیا کو تین۔صفر سے ہرادیا۔
ایشین گیمز کے اسکواش ٹیم ایونٹ کا پیر سے آغاز ہوگیا، پاکستان مینز ٹیم نے پہلے فلپائن کو اسٹریٹ گیم سے شکست دی۔ پاکستان مینز ٹیم نور زمان، ناصر اقبال اور اشعب عرفان پر مشتمل ہے۔



