پاکستانی شطرنج ٹیم نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026ء کی کیٹیگری ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
پاکستان اوپن ٹیم نے اولمپیاڈ میں مجموعی طور پر 12 میچ پوائنٹس اور 162 گیم پوائنٹس حاصل کیے۔
ٹیم نے گزشتہ درجہ بندی میں 29 درجے بہتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش دنیا کے عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے