Sports
رضوان کو تاحال این سی سی آئی اے کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا: قریبی ذرائع محمد رضوان
کرکٹر محمد رضوان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں تاحال این سی سی آئی اے کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔
مصنف ارفع فیروز ذکی132K بار پڑھا

کرکٹر محمد رضوان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں تاحال این سی سی آئی اے کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان کو پہلا نوٹس بھی واٹس ایپ کے ذریعے موصول ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق الزامات کیا ہیں؟ کیوں بلا رہے ہیں؟ رضوان کو تاحال ان سوالات کے جواب بھی نہیں ملے۔
محمد رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: این سی سی آئی اے ذرائع


