Sports
ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ایشین گیمز میں اسکواش کی تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کے نور زمان نے اشعب عرفان کو 0-3 سے شکست دے دی۔
مصنف عتیق الرحمان40K بار پڑھا

ایشین گیمز میں اسکواش کی تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کے نور زمان نے اشعب عرفان کو 0-3 سے شکست دے دی۔
مینز سنگلز کا تیسری پوزیشن کا میچ 26 منٹ تک جاری رہا، جس میں نور زمان نے اشعب عرفان کو 11-7، 11-7 اور 13-11 سے ہرایا۔
ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش ٹیم کے مینز اور ویمنز ٹیم ایونٹس کل سے شروع ہوں گے۔
مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستان کو دوسری سیڈنگ ملی ہے، قومی ٹیم پول بی میں شامل ہے۔



