انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بین اسٹوکس کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ آگئی۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس پی ایس ایل کا اگلا سیزن کھیلنے کے خواہش مند ہیں، انہوں نے پی ایس ایل اور ایم ایل سی فرنچائزز سے رابطے کیے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس کو پی ایس ایل سمیت دیگر لیگز کرکٹ کھیلنے کے لیے ای سی بی سے این او سی درکار ہوگی۔
پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں عبداللّٰہ فضل کی ناقابل شکست ٹرپل سنچری