Sports
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق کی انٹرنیشنل فٹ بالر یاسر صابر سے اظہار تعزیت
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر راجہ محمد اشتیاق نے نیشنل بینک آف پاکستان کے کھلاڑی اور سابق انٹرنیشن
مصنف UrduPoint72K بار پڑھا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر راجہ محمد اشتیاق نے نیشنل بینک آف پاکستان کے کھلاڑی اور سابق انٹرنیشنل فٹ بالر یاسر صابر کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



