Sports
ایشین گیمز: کرکٹ مقابلے کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی
ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ میں کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔
مصنف عتیق الرحمان120K بار پڑھا

ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ میں کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔
پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم پیر کو ہانگ کانگ کے خلاف کوارٹر فائنل کھیلے گی جبکہ بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا۔
ایشین گیمز کی تیاری کےلیے جاری کیمپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس میچ کھیلا، سابق ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے رکن سرفراز احمد بھی پریکٹس میچ میں وکٹ کیپنگ کرتے نظر آئے۔
ایشین گیمز کی تیاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس میچ


