Sports
ایشین گیمز: اسکواش سیمی فائنل میں پاکستان کے عشب عرفان اور نور زمان کو شکست
ایشین گیمز میں اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مصنف عتیق الرحمان84K بار پڑھا

ایشین گیمز میں اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ناگویا میں جاری ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کے ابھے سنگھ نے پاکستان کے عشب عرفان جبکہ نور زمان کو ملائیشیا کے ایئن یاو نے اسٹریٹ گیم میں شکست دے دی۔
بھارت کے ابھے سنگھ نے 3-11، 10-12 اور 06-11 سے کامیابی حاصل کی، جبکہ ملائیشین کھلاڑی نے7-11، 2-11، 4-11 سے کامیابی حاصل کی۔



