Sports
ابھیشیک شرما نے ٹی 20 کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما نے جاپان کے خلاف واحد ٹی 20 میچ میں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہو کر ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
مصنف Fatima133K بار پڑھا

بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما نے جاپان کے خلاف واحد ٹی 20 میچ میں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہو کر ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
سانو میں کھیلے گئے میچ میں ابھیشیک شرما کو جاپان کے آل راؤنڈر چارلی ہارا ہنزے نے صفر پر آؤٹ کر دیا۔
جاپان کے خلاف میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی اوپنر ایک ہی سال کے دوران ٹی 20 فارمیٹ میں 10 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
بھارت کے ابھیشیک شرما کی افغانستان کیخلاف 30 گیندوں پر سنچری، ریکارڈ قائم


