Sports
ابرار احمد ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بولر بن گئے
پاکستان کے ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون بولر بن گئے، انہوں نے افغانستان کے راشد خان سے پہلی پوزیشن چھینی ہے۔
مصنف سہیل عمران32K بار پڑھا

پاکستان کے ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون بولر بن گئے، انہوں نے افغانستان کے راشد خان سے پہلی پوزیشن چھینی ہے۔
پاکستان کے ابرار احمد پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بنے ہیں۔
ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ میں نمبر ون بننے والے پانچویں پاکستانی بولر ہیں جبکہ عمر گل، سعید اجمل، عماد وسیم اور شاہد آفریدی بھی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بولر رہ چکے ہیں۔
میری توجہ بولنگ بہتر بنانے پر ہے، 10 منٹ کی بیٹنگ کافی ہے: ابرار احمد
آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی20 میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن


