Sports
آل پاکستان ماسٹراکرم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 2 اکتوبر سے شروع ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2026ء) اتحاد فٹ بال کلب خانیوال کے زیر آل پاکستان ماسٹر اکرم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 2 اکتوبر سے لطیف فٹ بال گرائونڈ خانیوال میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے چیف
مصنف UrduPoint109K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2026ء) اتحاد فٹ بال کلب خانیوال کے زیر آل پاکستان ماسٹر اکرم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 2 اکتوبر سے لطیف فٹ بال گرائونڈ خانیوال میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر کپتان عبدالطیف نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں ناک آٹ حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ 14 روز تک جاری رہے گا ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔



