ٹوکیو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 ستمبر 2026ء ) ایشین گیمز میں بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔ سوچیکا تاریال نے شکست ماننے سے انکارکرتے ہوئے احتجاجاً حریف ایتھلیٹ اور ریفری سے ہاتھ نہیں ملایا۔ 60 کلو گرام کیٹگری میں سوچیکا نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا اور ریفری کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔

Indian Semi-Finalist Suchika refuses to accept loss in MMA at Asian Games 2026 against Singaporean PlayerSuchika lost a dramatic semifinal to Singapore’s Tiffany Teo after regulation time ended in a draw.The 1-minute overtime was initially awarded 2–1 to Teo. India protested,… pic.twitter.com/nOU2HkrGBd— Mogambo (@Netajinonsense1) September 22, 2026 ایم ایم اے سیمی فائنل میں بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا کوسنگاپور کی ہوئی ہون کے ہاتھوں شکست ہوئی، مقررہ وقت میں مقابلہ برابر رہا، بھارت نے فیصلہ چیلنج کیا۔ ریویو کے بعد بھی ججز نے اپنا فیصلہ برقرار رکھا، 700 گرام ویٹ زیادہ ہونے پر بھارتی ایتھلیٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رولز کے مطابق مقابلہ برابر ہونے پر کم ویٹ والے ایتھلیٹ کو فاتح قراردیا جاتا ہے۔