Sports
ایشین گیمز: بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو 147 رنز سے ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
ایشین گیمز میں ویمنز کرکٹ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو 147 رنز سے ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
مصنف Hassan Shabbar138K بار پڑھا

ایشین گیمز میں ویمنز کرکٹ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو 147 رنز سے ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
بھارتی ویمنز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ پر 216 رنز بنائے جبکہ سری لنکا ویمنز ٹیم صرف 69 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
علاوہ ازیں پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش ویمنز ٹیم کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا۔
ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا


