Sports
شہدا پاکستان اینڈ سلیم ناظم اولیمپین میموریل ہاکی ٹورنامنٹ (پرسوں )سے فیصل آباد میں شروع ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2026ء) شہدا پاکستان اینڈ سلیم ناظم اولیمپین میموریل ہاکی ٹورنامنٹ پرسوں اتوار سے ہاکی سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر محمد یامین بھٹ
مصنف UrduPoint32K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2026ء) شہدا پاکستان اینڈ سلیم ناظم اولیمپین میموریل ہاکی ٹورنامنٹ پرسوں اتوار سے ہاکی سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر محمد یامین بھٹی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں ناک آٹ حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ 25 ستمبر تک جاری رہے گا اورٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔



