Sports
پاکستان کے عبد الرحمنٰ نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا
فیڈریشن انٹریشنل ہاکی (ایف آئی ایچ) نے ورلڈ کپ میجک اسکل ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔
مصنف عتیق الرحمان51K بار پڑھا

فیڈریشن انٹریشنل ہاکی (ایف آئی ایچ) نے ورلڈ کپ میجک اسکل ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے عبد الرحمٰن نے مینز کیٹیگری میں میجک اسکل ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
عبد الرحمٰن نے ویلز کے خلاف میچ میں شاندار تھری ڈی اسکلز کا مظاہرہ کیا تھا۔
انہوں نے 4 دفاعی کھلاڑیوں کو ڈاج دے کر خوبصورت گول اسکور کیا تھا، پاکستانی کھلاڑی کے گول کو 44 فیصد ووٹس ملے۔
پی ایچ ایف کا مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار


