Lifestyle
برطانیہ میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 9 افراد گرفتار
برطانوی شہر ناٹنگھم میں چہرے شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
مصنف زاہد انور مرزا27K بار پڑھا

برطانوی شہر ناٹنگھم میں چہرے شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ناٹنگھم پولیس نے ونٹر ونڈر لینڈ میلے کے قریب فیشل ریکگنیشن وین تعینات کی۔
برطانوی پولیس کے مطابق ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف جرائم میں مطلوب 9 مشتبہ افراد کی شناخت ہوئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں دکانوں سے چوری، فراڈ اور ڈکیتی کے شبہ میں مطلوب افراد شامل تھے۔



