Lifestyle
مصنوعی ذہانت کے دور میں سچ اور جھوٹ کی پہچان کیسے ہوگی؟ سید ابرار علی شاہ
مصنوعی ذہانت کے ذریعے جعلی خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور دستاویزات تیار کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان نے دنیا بھر میں اصل اور جعلی معلومات کے درمیان فرق کرنا مشکل بنا دیا ہے۔
مصنف وقار ملک25K بار پڑھا

مصنوعی ذہانت کے ذریعے جعلی خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور دستاویزات تیار کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان نے دنیا بھر میں اصل اور جعلی معلومات کے درمیان فرق کرنا مشکل بنا دیا ہے۔
اس عالمی چیلنج پر برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی پارلیمانی کانفرنس 2026ء میں بھی تفصیلی بحث ہوئی۔
کانفرنس کے سوال و جواب کے سیشن میں پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سید ابرار علی شاہ نے اہم سوال اٹھایا کہ مصنوعی ذہانت کے دور میں پارلیمنٹیرینز کس طرح معلوم کر سکتے ہیں کہ کون سی خبر حقیقی اور کون سی جعلی ہے؟ ان کے سوال کو شرکاء اور مقررین نے خصوصی توجہ سے سنا۔
’یہ ذہین ترین بھی ہے اور احمق ترین بھی‘: ایلون مسک کا مصنوعی ذہانت پر دلچسپ تبصرہ


