Entertainment
شازیہ منظور پر تشدد کا مقدمہ: ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبر تک توسیع
لاہور کی سیشن کورٹ نے معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
مصنف وقاص اعوان58K بار پڑھا

لاہور کی سیشن کورٹ نے معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
مقدمے میں نامزد ملزم نعمان سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج شاہد منیر نے کی۔
گلوکارہ شازیہ منظور تشدد کیس، نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور


