Entertainment
کئی بڑے لوگ مجھے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے سے گھبراتے ہیں: اکشے کمار
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا کہ ان کے 8 گھنٹے کام کرنے کے اصول کے باعث انڈسٹری کے کئی بڑے لوگ انہیں اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
مصنف Abdullah47K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا کہ ان کے 8 گھنٹے کام کرنے کے اصول کے باعث انڈسٹری کے کئی بڑے لوگ انہیں اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور روی کشن نے کرن جوہر کے مقبول شو ’کافی ود کرن سیزن 9‘ میں شرکت کی۔
اس دوران بالی ووڈ کے کھلاڑی نے کہا کہ ناقدین یہ بات بھول جاتے ہیں کہ وہ ان آٹھ گھنٹوں کے دوران اپنی وینیٹی وین میں بھی نہیں جاتے اور مسلسل کیمرے کے سامنے کام کرتے ہیں۔
ٹوئنکل کھنہ کا اکشے پر مزاحیہ طنز، سوشل میڈیا پر ہلچل


