Entertainment
ہالی ووڈ اداکار سر پیٹرک اسٹیورٹ کی موت کے بعد ان کی میت کیساتھ کیا کیا گیا؟
ہالی ووڈ کے معروف برطانوی اداکار سر پیٹرک اسٹیورٹ کے مرنے کے بعد ان کی آخری رسومات دنیا کے مختلف مذاہب میں موجود روایتی طریقوں سے ہٹ کر مکمل کی گئیں۔
مصنف Hassan Shabbar124K بار پڑھا

ہالی ووڈ کے معروف برطانوی اداکار سر پیٹرک اسٹیورٹ کے مرنے کے بعد ان کی آخری رسومات دنیا کے مختلف مذاہب میں موجود روایتی طریقوں سے ہٹ کر مکمل کی گئیں۔
سر پیٹرک اسٹیورٹ 28 اکتوبر 2026ء کو 86 برس کی عمر میں امریکی شہر لاس اینجلس میں چل بسے تھے۔
ان کے ترجمان کے مطابق وہ الزائمر اور لیوی باڈی ڈیمنشیا کے عارضوں میں مبتلا تھے۔
جیمز بانڈ کے انتخاب میں جیف بیزوس کا خفیہ کردار سامنے آ گیا


