بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیان برسوں پرانا تنازع ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا۔
تنازع اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب ایک مصنف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ دنیا کو ہریتک روشن سے معذرت کرنی چاہیے۔
اس پر ہریتک روشن نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ صرف کسی ایک فریق کو درست یا غلط قرار دینا معاشرے کا بڑا مسئلہ ہے، میں مکمل حقائق سامنے آنے کے بعد ہی رائے قائم کرنا پسند کرتا ہوں۔
کنگنا رناوت اور ریتک روشن تنازع ،راکیش روشن بول پڑے