Entertainment
کس سے سے تنازع کے باعث خودکشی کا سوچنے لگی تھیں؟ ہیلی بیبر نے بتا دیا
معروف امریکی ماڈل ہیلی بیبر نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکارہ سیلینا گومز سے تنازع کے باعث سوشل میڈیا پر مسلسل نفرت انگیز مہم اور دھمکیوں نے مجھے اس حد تک ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا تھا کہ میں اپنی زندگی ختم کرنے کے بارے میں س
مصنف Naila Abbas91K بار پڑھا

معروف امریکی ماڈل ہیلی بیبر نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکارہ سیلینا گومز سے تنازع کے باعث سوشل میڈیا پر مسلسل نفرت انگیز مہم اور دھمکیوں نے مجھے اس حد تک ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا تھا کہ میں اپنی زندگی ختم کرنے کے بارے میں سوچنے لگی تھی۔
ہیلی بیبر نے نیویارک ٹائمز کے زیرِ اہتمام ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اجنبی صارفین مجھے روزانہ خودکشی کرنے کے پیغامات بھیجتے تھے، مجھے عوامی مقامات پر بھی برا بھلا کہا جاتا تھا۔
ہیلی بیبر اور جسٹن بیبر کی علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں


