پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے اسکرین سے دوری کی وجہ بتا دی۔
حال میں سینئر اداکارہ نے ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے میڈیا انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر کھل کر گفتگو کی۔
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے غزالہ جاوید نے کہا کہ اب انڈسٹری کے حالات بدل چکے ہیں، اس انڈسٹری کو تقریباً خیرباد کہنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ نوجوان فنکاروں میں غرور اور تکبر بڑھ گیا ہے۔
غزالہ جاوید کا حمیرا اصغر کی والدہ کے بیان پر سخت ردعمل