Entertainment
ہریتک غیر ضروری تبصرے بند کریں تاکہ انکی گرل فرینڈ شرمندگی سے بچیں: کنگنا رناوت
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیان برسوں پرانا تنازع ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا۔
مصنف Naila Abbas97K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیان برسوں پرانا تنازع ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا۔
تنازع اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب ایک مصنف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ دنیا کو ہریتک روشن سے معذرت کرنی چاہیے۔
اس پر ہریتک روشن نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ صرف کسی ایک فریق کو درست یا غلط قرار دینا معاشرے کا بڑا مسئلہ ہے، میں مکمل حقائق سامنے آنے کے بعد ہی رائے قائم کرنا پسند کرتا ہوں۔
کنگنا رناوت اور ریتک روشن تنازع ،راکیش روشن بول پڑے
ریتک روشن کی کنگنا رناوت کیخلاف ایف آئی آر کی چار سال بعد تفتیش


