Entertainment
پنجابی فلم عشق بدمعاش 14اگست کوریلیز ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2026ء) نئی پنجابی فلم عشق بدمعاش 14اگست کو ریلیز ہو گی ۔فلم میں دیا جٹ، سیف علی خان، حیدر سلطان سمیت دیگر اداکاروں نے کردار نبھائے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ملک طارق اور ہ
مصنف UrduPoint186K بار پڑھا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2026ء) نئی پنجابی فلم عشق بدمعاش 14اگست کو ریلیز ہو گی ۔فلم میں دیا جٹ، سیف علی خان، حیدر سلطان سمیت دیگر اداکاروں نے کردار نبھائے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ملک طارق اور ہدایتکار رانا الیاس ہیں ۔فلم کی موسیقی تین موسیقاروں نے ترتیب دی ہے ۔فلم کی کہانی رومانس کے ساتھ ایکشن پر مبنی ہے ۔
شیئر



